مقبوضہ بیت المقدس : فلسطینی علاقے میں سولہ سالہ لڑکی کو ایک دن کے لیے مقامی انتظامیہ کے محکمہ کا وزیر بنایا گیا ۔
فلسطینی اتھارٹی کے مقامی انتظامیہ کے محکمہ کے وزیر سعید الکونی نے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کے لئے بشائر عثمان کو ان کی سالگرہ کے موقع پر یہ عہدہ سونپا ۔ ایک دن کے لیے وزیر بننے والی بشائر عثمان نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون کے سامنے مقامی مسائل پیش کیے۔ سولہ سالہ عثمان گزشتہ سال دو ماہ کے لیے اپنے آبائی علاقے ایلار کی میونسپل کے میئر کے طور پر کام کر چکی ہیں ۔ بشائر نوجوانوں کے لیے ایک فورم بھی چلاتی ہی

No comments:
Post a Comment